26 اکتوبر 2011 - 20:30

صیہونی طیاروں نے آج صبح میں خان یونس کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

ابنا: غاصب صہیونی حکام نے ان حملوں کی تصدیق کرتےہوئے دعوی کیا ہےکہ یہ حملے غزہ سے ہونے والے راکٹ حملوں کےجواب میں کئے گئےہیں۔ غزہ کے حکام نے ان دعوؤں کومستردکردیاہے۔ عینی شاہدین نے کہا ہے کہ ان حملوں میں حماس کا ایک فوجی اڈا نشانہ بنا ہے۔ ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں کوئي رپورٹ نہيں ملی ہے۔ یاد رہے صہیونی ریاست نے دسمبر دوہزار آٹھ سے دوہزار نو تک غزہ جنگ کے بعد سے غزہ پر آئے دن حملے کئے ہیں ۔ یہ حملے غزہ سے راکٹ حملوں کو روکنے کے بہانے انجام پائے ہیں۔...........

/169